چین میں وسطِ خزاں کے تہوار کی تقریبات آج دوسرے روز بھی جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چین میں وسط خزاں کے تہوار کی سرگرمیاں آج دوسرے روز بھی جاری ہیں، جبکہ اس ضمن میں ملک بھر کے ہوائی اڈوں، ریلوے اسٹیشنوں سمیت دیگر ذرائع نقل و عمل پر شدید ہجوم موجود ہے۔ چین کے محکمہ قومی امیگریشن کی انتظامیہ نے اس امر کی نشاندہی کی ہے کہ رواں سال مذکورہ تہوار کے موقع پر اندرون ملک سیاحتی مقام کی سیر کے لئے اوسطاً 19 لاکھ چینی اور غیر ملکی سیاحوں کے دورے متوقع ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں