0

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کتنی کم ہونے کا امکان ہے؟

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) روس کے مرکزی بینک نے آئندہ سال خام تیل کی عالمی قیمتیں 25 ڈالر فی بیرل تک آنے کی پیشگوئی کی ہے۔ روسی سٹیت بینک کے مطابق دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی طلب میں کمی ہونے جارہی ہے۔

بینک کے مطابق آئندہ ایک سال میں عالمی معیشت بھی سست روی کا شکار رہے گی۔ روسی بینک کے مطابق جو خام تیل ان دنوں 57 تا 62 ڈالر فی بیرل ہے، اس کی قیمت آئندہ سال 25ڈالر فی بیرل تک جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں