میلبرن (مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ 2 برطانوی نژاد آسٹریلین اور ایک آسٹریلوی شخص کو ایران میں گرفتار کرلیا گیا ہے جن میں سے ایک کو 10 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے، آسٹریلیا کے محکمہ خارجی امور وتجارت کا کہنا ہے کہ وہ ان تینوں افراد کے اہلخانہ کو کونسلر معاونت فراہم کررہے ہیں۔
0