0

مسافر کوچ دریائے سندھ میں گر گئی، 5 افراد زخمی، 20 دریا میں بہہ گئے

سکردو (ویب ڈیسک) راولپنڈی سے سکردو جانے والی مسافر کوچ دریائے سندھ میں گر گئی، حادثے میں 5 افراد زخمی جبکہ 20 دریا میں بہہ گئے۔پولیس کے مطابق حادثہ یولبو کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا، مسافروں کو نکالنے کیلئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں