0

میزائل تجربات نے سنسنی پھیلا دی

شمالی کوریا کی جانب سے میزائلوں کا تجربہ کیا گیا ہے، جس نے خطے میں‌سنسنی پھیلا دی.

تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا نے پیانگ یانگ سے مشرق کی جانب دو میزائل داغے، اس اقدام پر جنوبی کوریا کی جانب سے شدید ردعمل سامنا آیا ہے.

جنوبی کوریا کی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے مشرق سے کھلے سمندر کی جانب میزائل فائر کیے۔
امریکا کی جانب سے بھی اقدام پر سخت ردعمل سامنے آیا امریکی حکومت نے تجربوں کو ناقابل قبول قرار دے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کو اپنے جوہری ہتھیاروں اور اس سے جڑے خطرے سے متعلق سنجیدگی سے سوچنا ہوگا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں