0

انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے 140 کلو ہیروئن برآمدگی کیس کافیصلہ سنادیا

لاہور(نیوز ڈیسک)انسدادمنشیات کی خصوصی عدالت نے 140 کلو ہیروئن برآمدگی کیس کافیصلہ سنادیا،عدالت نے 3 ملزموں کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں 140 کلو ہیروئن برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،اے این ایف حکام نے کہاکہ ملزموں سے 140 کلو ہیروئن برآمدہوئی ،عدالت نے 3 ملزموں کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کردیا۔عدالت نے کہا ہے کہ ملزموں کو فرانزک ایجنسی کی رپورٹ کی روشنی میں بری کیا ،پراسیکیوشن ملزموں کیخلاف جرم ثابت کرنے میں کام رہا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں