0

پائلٹوں کی ہڑتال لوگ پریشان

برطانیہ کی سرکاری ائیرلائن برٹش ائیرویز کے پائلٹوں نے ہڑتال کردی جس کے باعث ائیرلائن کو سینکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے دنیا بھر میں موجود 4300 پائلٹوں نے 9 ماہ کی تنخواہ کے تنازع پر ہڑتال کی ہے جس کے باعث پروازیں منسوخ ہونے سے 3 لاکھ سے زائد افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں