0

پاکستانیوں کے کپتان نے اپنی زندگی کا سب سے شاندار یوٹرن لے لیا ، نئے پاکستان اور ریاست مدینہ کا خواب پورا ہونے کا وقت آگیا

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 16 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا، جب کہ کمشنر ایس ای سی پی کی تعیناتی کا ایجنڈا اور احساس پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے سے متعلق بریفنگ مؤخر کردی گئی۔ وفاقی کابینہ نے اصولی اتفاق کیا ہےنامور کالم نگار جمیل اطہر قاضی اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ کہ بجلی اور گیس کی قیمتیں نہیں بڑھائیں گے، کابینہ نے بچوں کے حقوق سے متعلق قومی کمیشن کے قیام ، وزارت بین الصوبائی رابطہ میں مشترکہ مفادات کونسل کا مستقل سیکرٹریٹ قائم کرنے، پاکستان نرسنگ کونسل کے ممبران کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کی منظوری دی۔ وزیراعظم عمران خان نے ریلیف پیکیج کے بعد اشیاکی قیمتوں کی مسلسل مانیٹرنگ اور دالوں کی قیمتوں میں کمی کے لیے امپورٹ ڈیوٹی کم کرنے سے متعلق لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کی، جب کہ وزیراعظم نے ایف آئی اے سے چینی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق رپورٹ طلب کرلی اور کہا کہ ایف آئی اے 2 ہفتوں کے اندر چینی کی قیمتوں سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ پیش کرے۔ وزیراعظم نے بچوں کی زندگی بچانے والی غذا کی دستیابی یقینی بنانے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں