0

حج 2020 ،درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کااعلان کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حج 2020 کیلئے درخواستوں کی وصولی کی نئی تاریخ کااعلان کردیاگیا،وزارت مذہبی امور کی جانب سے تمام مجاز بینکوں کو اطلاع کر دی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری سرکلر میں کہاگیا ہے کہ درخواست فارم 25 فروری سے 6 مارچ تک وصول اور جمع کرائے جاسکتے ہیں، وزارت مذہبی امور کاکہنا ہے کہ 25 فروری سے درخواستوں کی وصولی کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں