0

پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر فالوورز کی تعدا د 5 کروڑ تک پہنچ گئی،جانتے ہیں پہلے نمبر پر کون ہے؟

ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹا گرام پر 5 کروڑ فالوورز ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پریانکا چوپڑا انسٹاگرام پر 5 کروڑ فالوورز بنانے والی دوسری بھارتی شخصیت بن گئی ہیں جبکہ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی انسٹا گرام پر 5 کروڑ سے زائد فالوورز کے ساتھ سر فہرست ہیں اور 4 کروڑ 40 لاکھ فالورز کیساتھ دپیکا پڈوکون کا تیسرا نمبر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں