0

ایف بی آر میں اچانک چھٹیوں پر پابندی عائد ، وجہ کیابنی؟ بڑی خبرآگئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے ایک سرکلر میں افسران اور اہلکاروں کی ہر قسم کی چھٹیوں پر پابندی عائد کرنے کا کہاگیا ہے۔سرکلر کے مطابق رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی کا اختتام قریب ہے اور ٹیکس مشینری کو اس میں تیزی لانے کی ضرورت ہے، ان حالات میں مجاز اتھارٹی سوائے حج ، عمرہ اور زیارت کی درخواستوں کے ایکس پاکستان لیوز گرانٹ متعلقہ فیلڈ فارمیشنوں کے ذریعہ 30 جون تک بورڈ کو ارسال نہ کی جائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں