0

نواز شریف کی سرجری کب ہوگی؟ ملک احمد خان نے تاریخ بتادی

لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کل (پیر کو) سرجری ہوگی۔ملک احمد خان نے بتایا کہ نواز شریف کی سرجری آج (پیر کو) ہوگی۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف واپس ضرور آئیں گے، وہ مارچ کے آخر تک پاکستان آجائیں گے۔ نواز شریف کی میڈیکل تاریخوں کے بعد شہباز شریف وطن واپسی کا فیصلہ کریں گے، وہ واپس آکر بطور اپوزیشن لیڈر بھرپور کردار ادا کریں گے، ہم یہی چاہتے ہیں کہ وہ اپوزیشن لیڈر کا کردار نبھائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں