کراچی (نیوز ڈیسک) ماہ رجب ا لمرجب441 ھ کے چاند کی رویت کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج بعد نماز عصر میٹ کمپلیکس میں ہو گا۔ چیئر مین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق کمیٹی کا اجلاس آج محکمہ موسمیات کے دفتر میٹ کمپلیکس میں منعقد ہوگا۔
