0

کرکٹر عماد وسیم کی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نئی خوبصورت تصاویر سامنے آگئیں۔۔۔ دیکھ کر مداحوں کو بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عماد وسیم پاکستان کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر ہیں۔ عماد نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس میں اپنے ملک کو فخر بخشا ہے۔ عماد اس وقت پاکستان سپر لیگ سیزن5 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ عماد مختلف اسکینڈلوں کی وجہ سے بدنام ہیں خاص طور پر جب انکی ایک افغانی لڑکی کے ساتھ تصاویر منظر پر آئیں تھیں۔ تاہم عماد ایسے تمام تنازعات پر خاموش رہے۔ پچھلے سال عماد وسیم نے برطانوی نژاد پاکستانی لڑکی ثانیہ اشفاق کے ساتھ شادی کے بندھن باندھ گئے تھے۔ تاہم اب عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کے دلکش تازہ ترین کلکس سامنے آئے یہیں۔ آئیے اس دلکش جوڑے کی ان تصاویر پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں