0

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد۔۔۔ مبارکباد دینے والوں کی لائنیں لگ گئیں

لندن (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عامر خان نے اپنے ننھے بیٹے کی تصویر بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔تصویر کے ساتھ عامر خان کا لکھنا تھا کہ بچے کا وزن 7 پاونڈز ہے۔ باکسر عامر خان نےبیٹے کا نام محمد زاویار خان رکھا ہے۔ عامر خان اور فریال کے گھر کے تیسرے بچے کی پیدائش ہے۔ ان کی 2 بیٹیاں بھی ہیں۔ محمد زاویار خان کی تاریخ پیدائش 22 فروری ہے۔ شیئر کی گئی تصویر میں عامر اپنے بیٹے کو گود میں لئے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں