0

بلاول بھٹو کا مریم نواز سے ملنے کی خواہش کا اظہار، ارشاد بھٹی ایسی بات کہہ دی کہ پوری (ن) لیگ ہل کر رہ گئی

لاہور( نیوز ڈیسک) سینئر صحافی ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اس وقت لاہور میں موجود ہیں، وہ خواہش بھی کر رہے ہیں کہ مریم نواز اگرملنا چاہے تو میں مل سکتا ہوں ، تو میرا مشورہ ہے کہ اب مریم نواز کو ان سسے مل لینا چاہیئے، وہ آپ سے نہ ووٹ کو عزت دو،نہ انقلاب،مزاحمت کے حوالےسےکچھ پوچھیں گے اور نہ آپکو ٹوئیٹ کرنےکا کہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مریم نواز نے دعوت دی تو ملاقات سے انکار نہیں کروں گا‘ ان ہاؤس تبدیلی اور نئے انتخابات سمیت تمام آپشنز کھلے ہیں‘نا لائق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں