0

کپتان کا مشن کامیاب ہوگیا: سیاحت اور میزبانی کے بعد پاکستان ایک اور عالمی فہرست میں نمبر ون قرار، شاندار خوشخبری سنا دی گئی

نیویارک (ویب ڈیسک) کپتان کا مشن کامیاب ہوگیا، سیاحت اور میزبانی کے بعد پاکستان ایک اور عالمی فہرست میں نمبر ون قرار ۔امریکا کے معروف میگزین’ سی ای او ورلڈ‘ نے پاکستان کورہائش کیلئے دنیا کا سستا ترین ملک قرار دے دیا جبکہ بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا مہنگا ترین اور سوئٹزرلینڈ کو دنیا کامہنگا ترین ملک قرار دیا گیاہے۔ سی ای او ورلڈ دنیا کے امیر ترین اور اعلیٰ سطح کے پروفیشنلز کا ایک میگزین ہے جس کے قارئین میں دنیا کے معروف چیف ایگزیکٹوز آفیسرز شامل ہیں ۔میگزین کے مطابق پاکستان رہائش کیلئے دنیا کا سب سے زیادہ افورڈ ایبل یعنی کم قیمتوں والا ملک ہے۔ پاکستان کے مقابلے میں افغانستان ، بھارت، شام ، ازبکستان اور تیونس میں مہنگائی زیادہ ہے۔ میگزین کی جاری کردہ فہرست میں یورپین ممالک مہنگے ترین ممالک میں اوپر کے درجوں پر فائز ہیں جبکہ اگر بیس مہنگے ترین ممالک کی بات کی جائے تو پہلے نو ممالک یورپ ہی کے ہیں جبکہ ان میں پانچ ایشیا ئی،دو دو ممالک کیربیبیئن اوراوشینیاکے جبکہ ایک ایک شمالی امریکااور افریقہ کا ملک شامل ہے۔ رہنے کے حساب سے دنیا کا مہنگا ترین ملک سوئٹزرلینڈ ہے اس کے بعد ناروے،آئس لینڈ، جاپان، ڈنمارک ، باہماس ، لگسمبرگ ،اسرائیل ، سنگاپور اورجنوبی کوریا ہیں۔ بیس مہنگے ترین ممالک میں آخری نمبر پر امریکا ہے۔ اسی طرح برطانیہ رہائش کے حوالے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں