دبئی(ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کے آغاز اور عید الفطر کی تاریخوں کا 2ماہ قبل ہی اعلان کر دیا گیاہے۔امارات سمیت تمام خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز 24اپریل جبکہ عید الفطر 24 مئی کو ہوگی