0

پاکستان اور بھارت سے آنے والے دشمن کے خاتمے کے لیے چین نے کس کا دستہ بارڈر پر تعینات کردیا؟جان کر آپ سر پکڑ لیں گے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )مشترکہ دشمن پاکستان اور بھارت میں تباہی مچانے کے بعد چین کی جانب بڑھنا شرو ع ہو گیا لیکن دوست ملک نے اس سے نبرد آزما ہونے کے لیے بارڈر پر بطخوں کا دستہ تعینات کردیا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ایوا ینگ نامی خاتون نےبتا یا کہ پاکستان اور بھارت کی جانب سے4کھرب ٹڈی دل چین کی جانب بڑھ رہے ہیں جس کے خاتمے کے لیے چین نے خصوصی طور پر تربیت یافتہ ایک لاکھ بطخیں بارڈر پر لگا دی ہیں ۔ہر ایک بطخ دن میں 400ٹڈی دل کھاتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں