0

بھارت، بس اور ٹرک میں تصادم ، 17افراد ہلاک متعدد زخمی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک )بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں بس اور ٹرک میں تصادم کے باعث 17افراد ہکلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثہ ریاست تامل ناڈو میں اسوقت پیش آیا جب ایک بس ٹائر پھٹنے کے باعث سامنے سے آنیوالے ٹرک سے جا ٹکرایا جسکے نتیجے میں سترہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔ حادثے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں