0

اگر مہنگائی پر قابو پانا ہے تو میرا مشورہ مانئے اور یہ کام کیجیے ۔۔۔۔ اداکارہ نیلم منیر کا تبدیلی والوں کو فول پروف مشورہ

لاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ نیلم منیر خان نے کہاکہ حکومت ملک میں ہوشربا مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے اقدامات کرے اور صنعتی شعبہ کیلئے بجلی گیس کی قیمتوں میں کمی کرے تاکہ بڑھتی ہوئی ہوشربا مہنگائی کو کنٹرول کیا جاسکے۔مہنگائی پر قابو پانے کے لئے روپے کی قدر میں کم از کم پانچ فیصد اضافہ کیا جائےجبکہ صحت، تعلیم اور صنعتی شعبہ کی بد حالی کا نوٹس لیا جائے۔ دوسری جانب میلوڈی کوئین،پرائڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا کہ گزشتہ سال کے دوران عوام کی اکثریت کی آمدنی میں اضافہ نہیں بلکہ کمی ہوئی جبکہ روپے کی قدر میں ضرورت سے زیادہ کمی ہوئی رہی سہی تجارتی سرگرمیوں کی کمر توڑ ڈالی لہٰذا،عام آدمی کی آمدن بڑھانے کیساتھ ساتھ اشیائے ضروریہ سستی کی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں