0

میں تو ترقی کی کئی منازل طے کرتی اگر نرگس میرے ساتھ یہ واردات نہ ڈالتی ۔۔۔۔ نامور اداکارہ خوشبو نے حیران کن انکشاف کردیا ، حاجن نرگس کی چالاکیوں کا پول کھل گیا

لاہور( ویب ڈیسک) فلموں اور سٹیج کی نامور اداکارہ خوشبو نے کہا کہ بے شمار فلموں میں کام کیا ہے فلموں اور سٹیج کی نامور اداکارہ خوشبو نے کہا کہ بے شمار فلموں میں کام کیا ہے لیکن ہر پراجیکٹ کے موقع پر میری راہ میں رکاوٹیں کھڑی کی گئیں ،اداکارہ نرگس نے مجھے بہت ساری فلموں کی کاسٹ سے الگ کرایا ۔ ایک انٹر ویو میں خوشبو نے کہا کہ دیگر کئی اداکارائیں بھی ہیں جو کبھی نہیں چاہتی تھیں کہ مجھے کوئی پراجیکٹ ملے ،اگر میری راہ میں رکاوٹیں نہ ڈالی جاتیں تو آج میری فلموں کی تعداد بہت زیادہ ہوتی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں