0

گھروں میں سب سے زیادہ استعمال ہونیوالی چیز وں کی قیمتوں میں نمایا ں کمی ، عمران خان نے جو کہا کر کےدکھایا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر دالوں اورگھی قیمتوں میں مزید کمی کردی گئی ۔ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کا کہنا ہے کہ دال چنا اوردال مسور کی قیمتوں میں 5 سے 30 روپے کمی کی گئی ہے،دال چنا کی قیمت167 سے کم ہوکر160 روپے فی کلو کردی گئی جبکہ دال مسور کی قیمت135سے 130روپے فی کلو ہو گئی ۔ترجمان یوٹیلیٹی سٹورز کاکہنا ہے کہ 2 برانڈڈ گھی کی قیمت 200 سے کم ہو کر170 روپے فی کلو کردی گئی ،تمام یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائزڈ گھی ،آٹا،دالیں ،چاول اور چینی دستیاب ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں