0

آج کل کی لڑکیاں اپنی نازیبا تصاویر خود کیوں بنواتی ہیں ، ان کے ساتھ دراصل کیا ہوتا ہے ؟ جگن کاظم بھی میدان میں آ گئیں

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ہمارے معاشرے میں صرف خواتین پر ہی تنقید کیوں کی جاتی ہے، مرد ماڈلز بھی تو برائے نام کپڑے پہنے ہوتے ہیں انہیں کوئی کچھ نہیں کہتا۔ جگن کاظم نے اینکر پرسن کے یوٹیوب چینل کے شو میں شرکت کی جہاں میزبان نے اُن سے حال ہی میں کچھ اداکاراؤں کی وائرل ہونے والی متنازع تصاویر کے حوالے سے سوال پوچھا کہ پہلے لوگ خود تصاویر بناتے ہیں اور پھر وائرل ہونے پر اعتراض کیوں کرتے ہیں جس پر جگن کاظم نے کہا کہ میڈیا میں صرف خواتین کو ہی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں