0

شاداب خان سے صحافی کا لڑکی کے مبینہ الزامات سے متعلق سوال، انہوں نے کیا جواب دیا؟ حیران کن خبر آ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان نے خاتون کی جانب سے الزامات پر مسلسل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔اور لبوں کو جنبش دینے سے گریز کررہے ہیں۔پیر کو کراچی میں ایک صحافی نے جب اسلام آباد یونائیٹیڈ کے کپتان سے خاتون کے الزامات پر سوال کیا تو انہوں نے خاموشی اختیار کرلی اور میڈیا منیجر نے پریس کانفرنس ختم کردی۔شاداب کی پریس کانفرنس چار سوالوں تک محدود رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں