0

معروف اداکار کی صاحبزادی انتقال کر گئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سٹیج کے معروف اداکار اور پروگرام ہوسٹ عمر شریف کی صاحبزادی کا انتقال ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عمر شریف کی صاحبزادی گردوں میں انفیکشن کے مرض میں مبتلا تھیں اور لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ عمر شریف ہیوسٹن میں ایک پروگرام میں شرکت کیلئے گئے ہوئے تھے ،اپنی بیٹی کی انتقال کی اطلاع ملتے ہی اپنی تمام تر مصروفیات ترک کرکے واپس آ رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں