0

ترک صدر کی پاکستان آمد کے باوجود ترکی میں پاکستانیوں کے ساتھ کیا ہوا؟ جان کر سب حیران رہ گئے

انقرہ (ویب ڈیسک) ترک صدر کا دورہ پاکستان لیکن ترکی میں مقیم کتنے پاکستانیوں کو واپس بھیج دیا گیا۔ ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 41 پاکستانی باشندے واپس بھجوا دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 41 پاکستانی باشندے واپس بھجوا دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق باشندوں کو اسلام آباد ئیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے حوالے کر دیا گیا۔ ایف آئی اے نے دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد30 افراد کو پاسپورٹ سیل منتقل کردیا ،11 افراد کو گھروںکو جانے کی اجازت دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق باشندوں کو اسلام آباد ئیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن کے حوالے کر دیا گیا ،ایف آئی اے نے دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد 30 افراد کو پاسپورٹ سیل منتقل کردیا ،11 افراد کو گھروں.کو جانے کی اجازت دیدی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں