0

لاکھوںدلوںکی دھڑکن معروف پاکستانی اداکارنے شوبز کو خیر باد کہہ دیا ، ریسٹورنٹ کھول لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکار و ہدایتکار یاسر نواز نے فلموں میں کامیابی کے باوجود ڈائریکشن کا کام چھوڑ کر کلفٹن میں کھانے کا ریسٹورنٹ کھول لیا۔ان کا کہنا ہے کہ ڈراموں کی ہدایتکاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا البتہ سال میں ایک فلم ضرور کروں گا۔ ٹی وی ڈراموں کی ہدایتکاری میں وقت بہت ضائع ہوتا ہے، اب ساری توجہ ریسٹورنٹ اور اداکاری پر ہوگی، میری پہچان بھی ایکٹنگ ہی ہے، اداکاری کی خاطر اپنا وزن حیرت انگیز طور پر کم کیا۔انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی اپنے مستقبل کے بارے میں نہیں سوچا، ہوسکتا ہے پھر ڈائریکشن شروع کر دوں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں