0

پاکستانیوں کےلیے افسوناک خبر آگئی ٹریفک حادثہ میں 6 افرادجاں بحق ،11 زخمی، ریسکیو ٹیمیں روانہ

اٹک (نیوزڈیسک)اٹک میں ٹریفک حادثہ میں 6 افرادجاں بحق اور11 زخمی ہو گئے،حادثے ی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق اٹک میں قطبال ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 6 افرادجاں بحق اور11 زخمی ہو گئے، زخمیوں اورلاشوں کوتحصیل ہسپتال فتح جنگ منتقل کردیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں