0

لندن میں ایک امیر ترین پاکستانی شخصیت کو منٹوں میں کنگال کرکے رکھ دیا گیا ، نام آپ کو حیران کر دے گا

لیڈز (ویب ڈیسک) برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی نے غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے نئے قانون کے تحت کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی نژاد منصور محمود حسین کے 10.5 ملین پاؤنڈ کے اثاثے منجمد کردیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستانی نژاد شخص کے غیر ظاہر شدہ اثاثے منجمد کیے،ہائی کورٹ نے اثاثوں کو منجمد کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔اثاثوں میں17پراپرٹیز اور 1.13ملین پاؤنڈز کی رقم بھی شامل ہے، پاکستانی نژاد شخص کے جرائم پیشہ افراد سے تعلقات کا بھی شبہ ہے، تاہم متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستانی شہری نے مذکوہ اثاثے کہاں‌ سے بنائے، آمدنی کے ذریعے سمیت دیگر پہلوؤں پر متعلقہ ادارے تحقیقات کررہے ہیں۔ خیال کیا جارہا ہے کہ جلد حقیقت سامنے آجائے گی۔ برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے خلاف اس سے قبل بھی کئی کارروائیاں کرچکی ہے۔ دوسری جانب اثاثوں میں 17پراپرٹیز اور 1.13 ملین پاؤنڈ کی رقم بھی شامل ہے۔پاکستانی نژاد شخص کے جرائم پیشہ افراد سے تعلقات کا بھی شبہ ہے۔تاہم متعلقہ اداروں نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔پاکستانی شہری نے مذکورہ اثاثے کہاں سے بنائے،آمدنی کے ذرائع سمیت دیگر پہلوؤں پر متعلقہ ادارت تحقیقات کر رہے ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ جلد حقیقت سامنے آ جائے گی۔ برطانیہ میں نیشنل کرائم ایجنسی غیر ظاہر شدہ اثاثوں کے خلاف اس سے قبل بھی کاروائیاں کر چکی ہے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے پاکستان کے رئیل سٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے خاندان سے 19 کروڑ پاؤنڈ مالیت کے اثاثوں کی فراہمی کے عوض تصفیہ کرنے کی تصدیق کی ‘ یہ تصفیہ نیشنل کرائم ایجنسی کی ملک ریاض کے خلاف تحقیقات کے نتیجے میں عمل میں آیا اور یہ رقم اور اثاثے ریاست پاکستان کو لوٹا دیے جائیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں