50

لاکھوں دلوں کی دھڑکن معروف فلمی اداکار انتقال کرگئے ، فضا سوگوار ،موت نے چاہنے والوںکو چونکا دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فلمی اداکار فہمید احمد خان انتقال کرگئے۔اداکار فہمید احمد خان انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ جمعرات 13 فروری کو بعد نماز ظہر مسجد ابوذر غفاری گلستان جوہر بلاک نمبر 15 عقب نعمان ہیون میں ہوگی۔بعدازاں انھیں گلستان جوہر کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا جائے گا، فلم ریڈیو اور اسٹیج کے فنکاروں نے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں