52 سالہ اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے گھر خوشیاں ہی خوشیاں ،ہر طرف سے مبارکباردیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے زندگی کی 52بہاریں دیکھ لیں۔ عتیقہ اوڈھو 12 فروری 1968ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے پی ٹی وی سے فنی کیرئیر کا آغاز انور مقصود کی معروف ٹی وی سیریز ستارہ اور مہر النساء سے کیا۔ ٹی وی سیریلز میں ’’ انگار وادی، نجات، کرچیاں، چاہتیں، ہمسفر، دشت، آن اور دیگر قابل ذکر ہیں۔عتیقہ اوڈھو نے متعدد فلموں میں بھی کام کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں