4 ماہ میں 26 کلو وزن کم ۔۔۔۔ ثانیہ مرزا کے نئے روپ نے سب کو حیران کر ڈالا ، مگر کس فارمولے سے ؟ جانئے

ممبئی (ویب ڈیسک ) ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے 4 ماہ کے دوران 26 کلو وزن کم کر کے پرستاروں کو حیران کر دیا۔ ثانیہ مرزا نے وزن میں کمی کے اس سفر کی تفصیلات سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں کہ کیسے انہوں نے کھیل میں واپسی کیلئے 4ماہ میں کامیابی سے وزن کم کیا۔ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ 89 سے 63 کلو تک وزن لانا روزمرہ کے علاوہ ان کیلئے طویل مدتی ہدف تھا، بچے کی پیدائش کے بعد ہدف حاصل کرنے میں چار ماہ لگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں