انتظار کی گھڑیاں ختم۔۔۔۔۔ بالی ووڈانڈسٹری کے خوبصورت جوڑےعالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کی سٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی رواں سال شادی کی خبریں زوروں پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی رواں سال شادی کی خبریں تواتر سے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق دونوں نے شادی کی تاریخ تقریبا طے کر لی ہے جس کااعلان رواں سال کو کسی بھی وقت کیا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں