گرفتار جمشید دستی بارے انتہائی بری خبر آگئی ،عدالت سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے ،سابق رکن قومی اسمبلی نے علاج اورسہولیات کی فراہمی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ آئل ٹینکرعملہ اغوا اور ڈکیتی کیس میں گرفتار جمشیددستی بیمار ہو گئے ،سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا ہائی بلڈپریشر اورپتے میں پتھری ہے،جمشید دستی نے علاج اورسہولیات کی فراہمی کیلئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں