چین میں اب تک کورونا وائرس سے کتنے لوگ جاں بحق ہوچکے ہیں ؟افسوسناک اعداد وشمار سامنے آگئے

بیجنگ (نیوز ڈیسک )چین میں اب تک کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 908ہو گئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چین میںگزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 97افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 908ہو گئی ہے جبکہ 3036نئے کیسز سامنے آئیں ہیں ۔چین میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 40ہزار 171ہو گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں