شہریوں کا دل خوش ہو گیا : فی کلو آٹے کی قیمت میں اچانک کتنے روپے کمی کر دی گئی ؟ جانیے

لاہور (ویب ڈیسک) آٹا چکی مالکان نے چکی سے تیار کردہ ایک کلو آٹے کی قیمت میں 3روپے کمی کر دی۔ جس کے باعث نئی قیمت 68روپے سے کم ہو کر 65روپے ہو گئی ۔آٹا چکی مالکان کے مطابق مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں کمی آنے کے بعد آٹے کی قیمت میں کمی کی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں