مداحوں کے لیے یقین کرنا مشکل…!!! عائشہ عمر کی ویڈیو اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی

لاہور( نیوز ڈیسک) مشہور اداکارہ عائشہ عمر، ایک ایسی اداکارہ ہیں جو نہ صرف پاکستان کے ڈراموں میں سیریس کردار ادا کر کے نام کما چکی ہیں جبکہ مزاحیہ ڈرامہ سیریل بُلبلے میں انکی منفرد اداکاری نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک پہنچا دیا ہے، لیکن عائشہ عمر ایسا لباس پہن سکتی ہیں؟پاکستان خاص طور پر انکے مداح سوچ بھی نہ سکتے تھے۔ یوں لگتا ہے پاکستانی اداکاراؤں کا جب موج مستی کا دل کرتا ہے تو وہ یورپی ممالک کا رُخ کرتی ہیں ایسا ہی کچھ کیا عائشہ عمر نے بھی اور انکی ویڈیو ہوگئی وائرل۔ میڈیا ذرائع کے مطابق عائشہ عمر میکسکو کے ایک بیچ پر موجود ہیں ۔ جہاں پر وہ خوب ہلہ گُلہ کر رہی ہیں۔ اس ہلے گُلے میں عائشہ عمر کے کچھ گورے اور کالے دوست بھی انکے ساتھ موجود ہیں لیکن غصے کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے جو لباس زیب تن کر رکھا ہے وہ ہالی وڈ اداکارائیں بھی شاید کم ہی پہنتی ہوں، اور اگر پہنتی بھی ہوں تو ذاتی پارٹیوں میں اس طرح کھلے عام نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں