اہم ترین اسلامی ملک میں صف ماتم بچھ گئی ، افسوسناک واقعہ میں درجنوں افراد لقمہ اجل بن گئے

استنبول (ویب ڈیسک ) ترکی کے صوبے Van میں آج کم از کم 33افراد برفانی تودے کے نیچے آکر ہلاک ہوگئے ہلاک شدگان اس سے پہلے ایک اور برفانی تودہ گرنے کے دوران لاپتہ افراد کو تلاش کررہے تھے۔ترکی کے ہنگامی امداد کے ادارے کے مطابق یہ واقعہ ضلع Bahcesaray میں پیش آیا جہاں گزشتہ روز ایک بس میں سوار پانچ افراد برفانی تودے تلے دب گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں