وہی ہوا جسکا ڈر تھا : کرونا وائرس کے خدشے سے چین کے ساتھ لین دین بند کرنے کا پاکستان کو خوفناک نقصان سامنے آگیا

کراچی(ویب ڈیسک)کرونا وائرس کے باعث چینی کمپنیوں نے پاکستان سے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی جس کے باعث ہزاروں ماہی گیر معاشی بدحالی کا شکار ہوگئے ہیں ان کے گھروں کے چولہے بجھ گئے ۔ سوشل ویلفیر تنظیوں کے رہنماؤں عاجز علی ، نثار احمد تھہیم نے بتایا ہے کہ چین میںکرونا وائرس پھیلنے کے باعث چینی کمپنیوں نے پاکستان سے کیکڑوں کی خریداری بند کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں