صبح صبح المناک حادثے نے سب کی آنکھیں نم کردی ، 3 افراد جاں بحق ، ہر طرف چیخ وپکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق کراچی کے علاقے گلشن حدید موڑ کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق ٹماٹر سے بھری پک اپ تیز رفتاری کے باعث کھڑے ٹرالر سے ٹکرائی۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے تینوں افراد سوزوکی پک اپ میں سوارتھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں