یہ ہیں ہماری قومی سیاستدان۔۔۔!!! حناء پرویز بٹ کی امریکہ سے لی گئیں کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

لاہور( نیوز ڈیسک) حنا پرویز بٹ پاکستانی سیاست کا ایسا نام جو نہ صرف اپنی پارٹی کے دفاع کے لیے ہر وقت سوشل میڈیا، قوم میڈیا سمیت ہر پلیٹ فارم پر متحرک دکھائی دیتی ہیں بلکہ اپنے منفرد انداز ، لباس اور اسٹائل کی وجہ سے پاکستانیوں میں ایک خاص مقام رکھتی ہیں، لیگی خاتون رہنماءاس وقت امریکی ریاست لوا میں موجود ہیں، اپنے اس دورے کے دوران حناء پرویز بٹ نے بہت سی امریکی شخصیات سے ملاقات کی، ایگر ی کلچرل کمپنیوں کو بھی دعوت دی کہ وہ پاکستان آئے اور پاکستان میں شعبہ زراعت میں سرمایہ اکری کریں تاکہ پاکستانی کسان بھی جدید ٹیکنالوجی سے مستفید ہوسکیں ، اس کے علاوہ حناء پرویز بٹ کی امریکی ایوان کے نمائندے جم بینکس سے بھی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں حناء پرویز بٹ نے امریکی نمائندے کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت اور فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی پامالیوں سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں