میرے پاس تم ہو کے پیچھے رہ جانے کا امکان ۔۔۔۔ کس نئے ڈرامے نے پورے پاکستان میں دھوم مچا دی ؟آپ بھی جانئے

لاہور (ویب ڈیسک) میرے پاس تم ہو ڈرامے کی جگہ لگنے والا اقرا عزیز کا ڈرامہ جھوٹی بھی مقبول ہو گیا۔ اقرا عزیز کا کہنا ہے کہ جھوٹی میں منفی کردار ادا کیا ہے مگر فنکار وہی ہے جو مثبت اور منفی دونوں طرح کے رول میں خود کو منوائے ، اقرا عزیز خاصی پر امید ہیںکہ یہ ڈرامہ بھی لوگوں کے دلوں میں گھر کرے گا، ڈرامہ سیریل ‘جھوٹی’ کے ہدایت کار رمیش رضوی ہیں جبکہ اسے عبداللہ نے پروڈیوس کیا ہے ، ڈرامے کے لکھاری علی معین ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں