لاہور (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی ٹی وی ایکٹریس شگفتہ اعجاز عرصہ سے پاکستانی ڈراموں میں ادکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ۔ انہوں نے ماں بہن بیوی اور بیٹی ہر طرح کے رول کیے ہیں ۔ اوپر دی گئی تصویر میں نظر آنیوالی لڑکی شگفتہ اعجاز کی بیٹی حیا ہیں ۔ شگفتہ اعجاز کی کل تین بیٹیاں ہیں ۔۔۔۔
