80 لاکھ کشمیری قید ،بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ، وزیراعظم نے آخرکار بڑی خبر بریک کردی

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)وزیراعظم نے کہا ہے کہ بھارت نے 80 لاکھ کشمیریوں کو اپنی ہی سر زمین پر قیدی بنا رکھا ہے، بھارت دنیا کے
سامنے بے نقاب ہوگیا۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرہ، غیر قانونی اقدامات ختم کرے، بھارت غیر قانونی زیر حراست تمام کشمیریوں اور حریت رہنماؤں کو آزاد کرے، بھارتی فوج کو کالے قوانین کے تحت دیئے گئے اختیارات منسوخ کیے جائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں