اداکارہ صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز اور صبا قمر کا آپس میں کیا رشتہ نکل آیا ؟ جانئے

لاہور( ویب ڈیسک) اداکارہ صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز او رصبا قمر کی تاریخ پیدائش ایک ہونے کے ساتھ دیگر قدریں بھی مشترک نکلیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارء صائمہ نور ، شگفتہ اعجاز اور صبا قمر کی تاریخ پیدائش 5مئی ہے ، تینوں اداکارائیں صوبہ پنجاب سے تعلق رکھتی ہیں اور تینوں نےہی ٹی وی ، فلم اورکمرشلز میں کام کیا ۔اتفاق سے تینوں اداکاراؤں صائمہ شگفتہ اور صبا کے نام کا انگریزی حرف میں پہلا حر ف بھی ایک ہی ہے ۔ آج کل بھی تینوں ڈراموں میں کام کر رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں