وزیر اعظم ہائوس نےپانچ سالوں کے دوران کتنی مالیت کی گاڑیاں خریدیں ؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) وزیر اعظم آفس نے 2015سے 2019 کے دوران گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پانچ کروڑ 53لاکھ 43ہزاار692روپے کی لاگت سے 23گاڑیاں خریدیں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ بات وزیر اعظم آفس کی جانب سے قومی اسمبلی سیکر ٹیریٹکو تحر یری طور پر بتائی گئی ۔ ان گاڑیوں میں ٹویوٹا کروالا ، ہنڈا سٹی ، ہنڈا سوک ، ہینو بس وغیرہ شامل ہیں ۔وزیر اعظم آفس نے بتایا کہ گاڑیوں کی نیلامی سے 21کروڑ 75لاکھ 50ہزار روپے کا ریونیو حاصل ہوا یہ سوال قومی اسمبلی کی رکن مس شاہین ناز سیفاللہ نےکر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں