0

جرمن چانسلر اینجیلہ مارکل سے چینی صدر شی جن پھنگ کی ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )چین کے صدر مملکت شی جن پھںگ نے چھ تاریخ کو بیجنگ میں جرمن چانسلر محترمہ اینجیلہ مارکل سے ملاقات کی۔

اس موقع پر صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اپنی باتوں پر قائم رہنے والا ملک ہے۔چینی منڈی کافی بڑی ہے اور جوں جوں اس میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اس وقت چین کی اصلاحات اور کھلے پن کا عمل مینوفیکچرنگ سے مالیات اور سروس کے میدانوں تک پھیل رہا ہے۔ اس سے جرمنی اور دوسرے ملکوں کو مزید نئے مواقع میسر آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں