0

اچانک خبر نے سیاسی ایوانوں میں کھلبلی مچادی ، کھلاڑیوں پر سکتہ طار ی مسلم لیگ ق کی پی ٹی آئی سے دوریاں، ن لیگ سے قر بتیں بڑھنے لگیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف اور ق لیگ کے درمیان دوریاں، چودھری برادران کی ن لیگ کیساتھ قربتیں بڑھنے لگیں، یہ صورتحال وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیلئے خوش کن نہیں۔وزیراعظم عمران خان اور چودھری برادران اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں، اب معاملہ مونسی الٰہی کی وزارت سے بڑھ کر تقریباً پوائنٹ آف نو ریٹرن پر پہنچ گیا۔چودھری پرویز الٰہی نے جس ‘‘کمیٹی’’ کا ذکر کیا کہ کمیٹی ابھی نہیں نکلی وہ شہباز شریف کی لندن سے واپسی پر متوقع ہے، ق اور ن لیگ کے درمیان رابطوں کی تصدیق دونوں اطراف سے کی گئی ہے، پنجاب اسمبلی میں پارٹی پوزیشن حکومت، اپوزیشن دونوں کیلئے تسلی بخش نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں