0

حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایسا کیا ہے کہ پورا سوشل میڈیا انہیں دیکھنے کو بے تاب ہوگیا؟ دیکھ کر آپ بھی یقین نہیں کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ویڈیوز اورتصاویر کے باعث شہرت حاصل کرنے والی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں حریم شاہ ہاتھوں میں نوٹوں کی کئی گڈیاں اٹھائی ہوئی ہیں اور ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے لوگوں سے پوچھا ہے کہ کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ میرے ہاتھوں میں کتنے پیسے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں